1 جولائی، 2021، 2:10 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84389817
T T
0 Persons
ایرانی ویٹ لفٹر نے ورلڈ پاور لفٹنگ لیگ کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران ، ارنا - ایرانی ویٹ لفٹر "علی نجفی" نے ورلڈ پاور لفٹنگ لیگ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

اس سے قبل انہوں نے آرمی بری فورسز کی ٹیم میں پاور لفٹنگ لیگ کے 83 کلو گرام کے زمرے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
پاور لفٹنگ کلب ورلڈ کپ کے مقابلوں کے پہلے مرحلے کا 27 سے 30 جولائی ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر ارومیہ میں انعقاد کیا جائے گا جس میں آٹھ غیر ملکی ٹیمیں ان مقابلوں میں شرکت کے لئے رضامندی کا اعلان کر چکی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .